قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرز انے اپنے شوہر پر ضرورت سے زیادہ حق جتانے کا اعتراف کر لیا ۔بھارتی…
ممبئی (اُردواَپڈیٹ )قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرز انے اپنے شوہر پر ضرورت سے زیادہ حق جتانے کا اعتراف کر لیا ۔بھارتی نجی چینل پر اداکارہ نیہا دھوپیا کو انٹر ویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شادی کو سات سال ہو گئے ہیں ،ذاتی زندگی میں خود کو غیر محفوظ نہیں سمجھتی ۔ان کا کہنا تھا کہ شعیب ملک پر ضرورت سے زیادہ حق جتانے کی کوشش کرتی ہوں البتہ میری یہ عادت ٹھیک نہیں ہے ۔ثانیہ مرزا نے مزید کہا کہ میا ں بیوی کے رشتے میں ضرورت اس بات کہ ہوتی ہے کہ وہ ایک دوسرے سے زیادہ سے زیادہ بات چیت کریں تاکہ پیش آنے والے مسائل کو مل جھل کر حل کیا جاسکے ۔
The post شعیب ملک کے ساتھ میں بھی یہ کام کرتی ہوں“ثانیہ مرزا نے بھی وہ کام کرنے کا اعتراف کر لیا جس کی عادت بہت سی پاکستانی خواتین کو ہے appeared first on Blogger4Zero.com.