سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی زوجہ بیگم کلثوم نواز کو طبیعت بگڑنے پر کل شام دوبارہ ہسپتا ل داخل کروا دیا گیا ۔تب سے بیگم کلثوم…
لندن:سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی زوجہ بیگم کلثوم نواز کو طبیعت بگڑنے پر کل شام دوبارہ ہسپتا ل داخل کروا دیا گیا ۔تب سے بیگم کلثوم نواز کی صحت گرتی جا رہی ہے ڈاکٹرز طبیعت بہتر کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی زوجہ بیگم کلثوم نواز کو طبیعت بگڑنے پر کل شام دوبارہ ہسپتا ل داخل کروا دیا گیا۔مریم،حسن،حسین والدہ کے ساتھ اسپتال میں رہے۔ڈاکٹروں نے کلثوم نوازکا طبی معائنہ کیا۔کل شام سے بیگم کلثوم نواز کی صحت گرتی جا رہی ہے ڈاکٹرز طبیعت بہتر کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔مریم نواز نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر پیغام میں کہا ہے کہ والدہ کو طبیعت کی کرابی پر کل رات گزرے ہسپتال میں داخل کروا دیا تھا ۔ ڈاکٹرز انکی طبیعت کو بحال کرنے کے لیے کوششیں کر رہے ہیں ، دعاوں کی درخواست ہے ۔
The post بیگم کلثوم نواز کی طبیعت مزید بگڑ گئی ،ڈاکٹرز صورتحال بہتر کرنے کے لیے کوشاں ہیں appeared first on Blogger4Zero.com.