Quantcast
Viewing all articles
Browse latest Browse all 7137

اداکارہ عرشی خان ایک بار پھر میدان میں آگئیں، بوم بوم کو پیار سے کس نام سے پکارتی ہیں؟

Image may be NSFW.
Clik here to view.
ممبئی بوم بوم آفریدی پر سستی شہرت کیلئے سنگین الزامات لگانے والی عرشی خان ایک دفعہ پھر میدان میں آگئیں اور شاہد آفریدی کو نیشنل ٹی وی پر اپنا ’محبوب‘ قرار دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق عرشی خان بھارتی ٹی وی کلرز پر چلنے والے متنازعہ پروگرام بگ باس کے سیزن 11 کا حصہ ہیں اور اس میں اپنی اوچھی حرکتوں کی وجہ سے کافی توجہ حاصل کر رہی ہیں۔ پروگرام کے دوران شلپا شندے کی جانب سے عرشی خان سے آفریدی کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ بگ باس کے گھر میں داخل ہونے سے پہلے انہوں نے آخری فون کال شاہد آفریدی کو کی تھی جس کا بوم بوم نے کوئی جواب نہیں دیا۔ عرشی خان نے کہا کہ آفریدی کی طرف سے کال کا جواب نہ آنے پر وہ کافی اپ سیٹ ہوئیں۔Image may be NSFW.
Clik here to view.

شلپا شندے کی جانب سے آفریدی کے حوالے سے پوچھے جانے والے سوال کے جواب میں عرشی خان نے مزید بات کرنے سے انکار کردیا تاہم انہوں نے اس گفتگو کے دوران آفریدی کو اپنا ’محبوب‘ ضرور قرار دیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل عرشی خان یہ الزام بھی عائد کرچکی ہیں کہ وہ شاہد آفریدی کے بچے کی ماں بننے والی ہیں ۔

حوالہ

 

The post اداکارہ عرشی خان ایک بار پھر میدان میں آگئیں، بوم بوم کو پیار سے کس نام سے پکارتی ہیں؟ appeared first on Blogger4Zero.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 7137

Trending Articles