Quantcast
Channel: Blogger4zero
Viewing all articles
Browse latest Browse all 7137

نجم سیٹھی کو ایک کروڑ 60لاکھ کے تحائف ، ایف بی آر کی کارروائی شروع

$
0
0

لاہور(www.Blogger4zero.com)ایف بی آر نے تحائف لینے والوں کیخلاف شکنجہ تیار کرتے ہوئے 200 سے زائد ٹیکس دہندگان کیخلاف کارروائی شروع کر دی۔روزنامہ دنیا کے مطابق ان میں چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی ، شیخ محمد عمر ، اسد ابراہیم ، سلیم شہریار سلامت سمیت200سے زائد افراد کا نام شامل ہے۔ نجم سیٹھی نے گوشوارے میں ایک کروڑ 60 لاکھ کے تحائف ظاہر کئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق غیر قانونی تحائف ظاہر ہونے پر ایف بی آر ان افراد کے خلاف کارروائی کرے گی

source

The post نجم سیٹھی کو ایک کروڑ 60لاکھ کے تحائف ، ایف بی آر کی کارروائی شروع appeared first on Blogger4Zero.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 7137

Trending Articles