Quantcast
Channel: Blogger4zero
Viewing all articles
Browse latest Browse all 7137

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں صبح سویرے راکٹوں سے حملہ

$
0
0

کابل(www.Blogger4zero.com)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں صبح سویرے راکٹوں سے حملہ ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں انٹرنیشنل فوجی ہیڈکوارٹرپر 2راکٹ داغے گئے جس کے بعد دھماکوں کی آواز سنی گئیں تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہوا،راکٹ حملوں کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

The post افغانستان کے دارالحکومت کابل میں صبح سویرے راکٹوں سے حملہ appeared first on Blogger4Zero.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 7137

Trending Articles