Quantcast
Channel: Blogger4zero
Viewing all articles
Browse latest Browse all 7137

سی پیک کا سہرا ذوالفقار علی بھٹو کے سر ہے:گورنرسندھ

$
0
0

کراچی(Blogger4zero.com)گورنرسندھ محمد زبیر کاکہنا ہے کہ سی پیک کا سہرا ذوالفقار علی بھٹو کے سر ہے،عوام صوبائی حکومتوں کی کارکردگی پر اگلی حکومت کو منتخب کرے۔

کراچی میں نجی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنرسندھ محمد زبیر کا کہنا تھا کہ پاک فوج بہت بڑا اور کامیاب ادارہ ہے،فوج کا سسٹم اہلیت اورپیشہ ورانہ صلاحیت پرمبنی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ قائد اعظم نے جمہوری نظام کی بات کی۔
گورنر سندھ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ اگرپی ٹی آئی کی حکومت آتی ہے تو اسد عمرکا بڑا کردارہوگا۔

source

The post سی پیک کا سہرا ذوالفقار علی بھٹو کے سر ہے:گورنرسندھ appeared first on Blogger4Zero.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 7137

Trending Articles