Quantcast
Channel: Blogger4zero
Viewing all articles
Browse latest Browse all 7137

عالیہ بھٹ نے ہندوتہوار کے موقع پر پٹاخہ مخالف سوشل میڈیا مہم شروع کردی

$
0
0

ممبئی(Blogger4zero.com)بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے ہندوتہوار کے موقع پر پٹاخہ مخالف سوشل میڈیا مہم شروع کردی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ بھٹ ‘پوچھ اوور پٹاخہ’ کے ہیش ٹیگ کے ساتھ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر مہم چلارہی ہیں اس مہم کے ذریعے عالیہ بھٹ اپنے مداحوں کو پٹاخے نہ چلانے کا پیغام دے رہی ہیں۔عالیہ کا کہنا ہے ان پٹاخوں ،دھماکوں کی آواز سے ہمارے جانور ڈر جاتے ہیں جبکہ میری اس مہم کا مقصد پٹاخوں سے پھیلنے والی صوتی آلودگی کو روکنااور تہوار کو جانوروں کیلئے محفوظ بناناہے۔یہی نہیں عالیہ نے اس مہم کیساتھ اپنے پالتو کتے کی ایک تصویر بھی سوشل میڈیا پر مداحوں سے شیئر کی ہے۔

The post عالیہ بھٹ نے ہندوتہوار کے موقع پر پٹاخہ مخالف سوشل میڈیا مہم شروع کردی appeared first on Blogger4Zero.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 7137

Trending Articles