Quantcast
Channel: Blogger4zero
Viewing all articles
Browse latest Browse all 7137

آپ کا پاس ورڈ کتنی دیر میں کریک کیا جا سکتا ہے

$
0
0

آپ کا پاس ورڈ کتنی دیر میں کریک کیا جا سکتا ہے

اسلام آباد بعض دفعہ ہم جس پاس ورڈ کو انتہائی مضبوط تصور کر رہے ہوتے ہیں، ہیکر ز کے لیے اس ہیک کرنا سیکنڈوں کا کام ہوتا ہے. پاس ورڈ میں جتنے زیادہ سپیشل کیریکٹرز جیسے /، +،*،@،٪ وغیرہ، ہونگے پاس ورڈ اتنا ہی زیادہ مضبوط ہوگا.

اگر آپ کو دیکھنا ہو کہ آپ کا پاس ورڈ کتنا مضبوط ہے تو اس کےلیے بھی آن لائن ٹولز دستیاب ہے. ان ٹولز کی مدد سے آپ اپنے اصل پاس ورڈ یا اس سے ملتے جلتے کسی پاس ورڈ کی مضبوطی کو پرکھ سکتے ہیں.

ایسا ہی ایک ٹول comparitech.com کا Password Strength Test ٹول بھی ہے. اس ٹول کی منفرد بات یہ ہے کہ اس کے پاس عام استعمال ہونے والے پاس ورڈز کا ڈیٹا بیس ہے.اگر کوئی صارف بہت آسان پاس ورڈ کو چیک کرتا ہے

تو یہ ٹول بتاتا ہے کہ یہ کتنا عام پاس ورڈ ہے اور صارفین کو اسے استعمال نہیں کرنا چاہیے. اس ویب سائٹ پر صارفین کو نیا پاس ورڈ منتخب کرنے کے حوالے سے ہدایات بھی دی گئی ہیں.

حوالہ

The post آپ کا پاس ورڈ کتنی دیر میں کریک کیا جا سکتا ہے appeared first on Blogger4Zero.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 7137

Trending Articles