Image may be NSFW.
Clik here to view.
فورٹ عباس www.Blogger4zero.com سسر نے ”بھیڑیے“ اور دیوروں نے ”ظالم درندوں “ کا کردار ادا کرتے ہوئے 4 بچوں کی ماں سے زیادتی کرتے رہے۔ ویڈیو منظر عام پر آگئی پولیس آفیسر ز ویڈیو دیکھ کر کانوں کو ہاتھ لگانے لگے، عزت برباد ہونے کے خوف سے خاموش رہنے والی متاثرہ خاتون نے ”تنگ آمد بجنگ آمد “ کے مصداق بھانڈا پھوڑدیا متاثرہ خاتون کی سسر اور دیوروں کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست ملزمان کا صلح کیلئے دباﺅ انکار پر گھر سے نکال دیا ملزمان کو بااثر سیاسی افراد کی پشت پنائی چمک کے کمال سے پولیس بھی ملزمان سے مل گئی۔ متاثرہ خاتون نے حصول انصاف کیلئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا۔
The post ورٹ عباس : سسر اور دیوروں کی 10 سال تک زیادتی، خاتون عدالت پہنچ گئی 147 appeared first on Blogger4Zero.com.